لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے موسلادھار بارش
لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ، جوہرٹاؤن، لکشمی چوک، اقبال ٹاؤن، ائیرپورٹ، ماڈل ٹاؤن ، گلشن راوی ،تاج پورہ…