دھابیجی میں پائپ لائن پھٹ گئی، کراچی میں پانی کی قلت کا خدشہ
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن سے پائپ لائن پھٹ گئی، جس کی وجہ سے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
متعلقہ حکام کے مطابق 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5…