The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا

سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14اکتوبر کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4منٹ پر گرہن کا آغاز ہوگا، رات 10 بجکر 59 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا…

عالمی بینک: تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس کی حد برابر کی جائے

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حدیں برابر کر دی جائیں تاکہ ذاتی انکم ٹیکس کو پروگریسو بنایا جائےاور زرعی آمدن اور املاک کو بھی…

ورلڈ بینک نے 50 ہزار روپے سےکم تنخواہ پر ٹیکس لگانےکی سفارش واپس لے لی

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ والوں پر ٹیکس لگانے کی سفارش واپس لے لی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پسماندہ تنخواہ دار طبقے نے امیر ترین برآمدکنندگان، رئیل اسٹیٹ سیکٹر…

پی آئی اے کی قومی اور بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر، مسافر پریشان

قومی ائیر لائن کی قومی اور بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہونے کے باعث کئی پروازیں غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی…