پاکستان کو شکست، سری لنکا ایشیاکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اتوار کو اسکا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔
بارش سے متاثرہ اس میچ میں…