The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

گلوبل نیوز

سعودی عرب کی دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے دی ہیگ میں انتہا پسند گروپ کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کےواقعےکی شدید مذمت کی ہے۔ دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر دنیا بھر کے ممالک میں شدید…

کباڑ خانے سے 4 ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ ایک لاکھ 91 ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں ایک پرانی اشیا فروخت کرنے والے اسٹور سے 4 ڈالر میں خریدی گئی ایک پینٹنگ نیلامی کے دوران ایک لاکھ 91 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوگئی۔ پینٹنگ کا یہ نادر نمونہ معروف…

دبئی: سمندر پر مسجد کی تعمیر، نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال

دبئی میں اگلے سال سمندر پر تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح کیا جائے گا، اس مسجد میں نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال ہوگا۔ یہ مسجد دبئی واٹر کینال میں 'محکمہ اسلامی امور اور فلاح' تعمیر کر…

دنیا کا کون سا مشہور ائیرپورٹ پاسپورٹ فری ہونے جارہا ہے؟

سنگاپور کا مصروف اور خوبصورت چانگی ائیرپورٹ اگلے سال اپنے مسافروں کیلئے پاسپورٹ فری سہولت کو متعارف کروادے گا۔ بیرون ملک ہوائی سفر کرنے کیلئے ائیرپورٹ پر کئی مراحل سے گزرنا پڑتا ہے جن میں…

کویت میں دلہن نے بے وقوف کہنے پر نکاح کے تین منٹ بعد طلاق لے لی

کویت میں ایک دلہن نے اپنے شوہر کی جانب سے بیوقوف کہنے پر نکاح کے صرف تین منٹ بعد عدالت میں نکاح ختم کرنے کی درخواست دے دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نکاح کی قانونی کارروائی مکمل ہونے پر…

ایران: ملٹری ٹیسٹ کے دوران پروجیکٹائل ہدف کے بجائے شہر پر جاگرا، 2 افراد زخمی

ایک ملٹری ٹیسٹ کے دوران ایران کا پروجیکٹائل ہدف کے بجائے شہر پر جا گرا جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایرانی فوج ملک کے شمال میں واقع صحرائی علاقے میں اپنے ڈرون اور…

قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا

قطر سے اسلام آباد کی پرواز میں ہنگامی صورتحال کے باعث طیارے کو واپس دوحا اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ائیر ویز کی شیڈول پرواز کیو ار 614 نے دوحا انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے اسلام…